27 جولائی 2012 - 19:30

نمائندہ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے مرکزی دفتر سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق ٢١ جولائی کو رمضان المبارک کا پہلا دن ثابت ہوا ۔

ابنا:  اعلان میں کہا گیا ہے کہ : معتبر شہادتوں کو دیر سے موصول ہونے کہ باعث نمائندہ ولی فقیہ علام سید ساجد علی نقوی  اور دیگر بزرگ علمائے کرام کے اطمینان کی بنیاد پر ، پہلی رمضان المبارک ٢١ جولائی کو شمار ہوگی ۔
واضح رہے کہ پہلے اعلان میں ایسی لئے قربة الی اللہ کی نیت سے روزہ رکھنے کی ہدایت دی تھی تا کہ چاند ثابت ہونے کی صورت میں روزہ شمار ہوجائے ۔

.......

/169